حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی اہلیہ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔
جاری کردہ اعلان کے مطابق آج صبح حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی شریک حیات، کنیز حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ،سیدہ ،حاجیہ خانم حسینی ایک مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔